: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،22مارچ(ایجنسی) سی بی ایس ای نے Continuous and Comprehensive Evaluation (CCE) کی منصوبہ بندی ختم کر دی ہے اور اس جگہ پر سی بی ایس ای سے وابسطہ اسکولوں میں
کلاس 6 سے نو تک کے لیے مسلسل اور مجموعی طور پر تشخیص نظام لاگو ہے. سی بی ایس ای نے یہ پہل تمام اسکولوں میں درس و تدریس اور تشخیص کے مقصد کے تحت ہے. اس آئندہ تعلیمی سیشن سے اسے تمام اسکولوں میں لاگو کیا جائے گا.